SAMAA News Report On Advisor To CM On E&SE Zia Ullah Khan Bangash visit to North Waziristan to review education sector situation and schools, and announces various uplift projects for tribal districts. [30.12.18] مشیر تعلیم خیبرپختوبخوا ضیاء اللہ بنگش کے شمالی وزیرستان دورے پر سماء نیوز کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔ وزیرستان: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے شمالی وزیرستان دورے کے دوران مقامی لوگوں کی شکایت پر اساتذہ کی غیرحاضری کا نوٹس لے لیا۔ مستقل غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لینے کا فیصلہ۔اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے انڈپینڈینٹ مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ۔مزید کیا فیصلے اور اعلانات کیے گئے، جانیے اس ویڈیو میں۔ #KPKUpdates #KPEducation #Waziristan

444

SAMAA News Report On Advisor To CM On E&SE Zia Ullah Khan Bangash visit to North Waziristan to review education sector situation and schools, and announces various uplift projects for tribal districts. [30.12.18]

مشیر تعلیم خیبرپختوبخوا ضیاء اللہ بنگش کے شمالی وزیرستان دورے پر سماء نیوز کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

وزیرستان: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے شمالی وزیرستان دورے کے دوران مقامی لوگوں کی شکایت پر اساتذہ کی غیرحاضری کا نوٹس لے لیا۔ مستقل غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لینے کا فیصلہ۔اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے انڈپینڈینٹ مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ۔مزید کیا فیصلے اور اعلانات کیے گئے، جانیے اس ویڈیو میں۔

#KPKUpdates #KPEducation #Waziristan