Prime Minister Imran Khan meets with Punjab Provincial Secretaries in Lahore (01.09.18)

578

Prime Minister Imran Khan meets with Punjab Provincial Secretaries in Lahore (01.09.18)

Prime Minister Imran Khan meets with Punjab Provincial Secretaries in Lahore (01.09.18)
#PTI #PrimeMinisterImranKhan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل حالات سخت فیصلوں کا تقاضا کرتے ہیں۔لاہور میں صوبائی سیکرٹریوں سے ملاقات میں انہوں نے زور دیاکہ ملک کی بہتری کیلئےگڈگورننس اورہرسطح پر شفافیت اورمیرٹ کو یقینی بنایاجائے۔
ساٹھ کی دہائی کاحوالہ دیتےہوئےوزیراعظم نے کہا کہ توقع ہے کہ بیوروکریسی اسی عزم اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروے کار لاکر کام کرے گی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں صرف کام ہی معیار ہے ہم خیبرپختونخوا کی طرح مواقع فراہم کریں گےاورفنکشنل معاملات میں مداخلت نہیں کی جائےگی۔ وزیراعظم نے ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے بیوروکریسی کے کردار پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے کہا کہ حکومتی ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے بیوروکریسی کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے

Prime Minister Imran Khan stressed upon the need for improving governance, service delivery, transparency and promoting merit at all levels in order to capitalize the immense potential of the country.
He expressed his views during a meeting with provincial secretaries of Punjab here at the CM Secretariat.

Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar was also present during the meeting.