Prime Minister Imran Khan directs to prevent smuggling money laundering through Hawala & Hundies schemes (03.09.18)

805

#PrimeMinisterImranKhan

اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی موثر روک تھام کے لئے قوانین کو ضروری ترامیم کرکے مزید موثر بنانے کا فیصلہ ۔۔۔
اسلام آبادمیں وزیرِاعظم عمران خان کی صدارت میں اعلٰی سطح اجلاس کو سیکرٹری کامرس اورایف بی آر کی جانب سےرقوم کی غیرقانونی ترسیلات کے نتیجے میں قومی معیشت کوپہنچنے والے نقصانات پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ کو ہدایت کی کہ انتظامی سطح پر کیے جانے والے اقدامات پرمربوط لائحہ عمل سے متعلق سفارشات آئندہ ہفتے پیش کی جائیں۔اجلاس میں موجودہ قوانین میں ضروری ترامیم لانے کے لئے اٹارنی جنرل کی سربراہی میں کسٹم، سٹیٹ بنک، ایف بی آر اور ایف آئی اے کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی جوسفارشات مرتب کر کےوزیرِ اعظم کو پیش کرے گی