Prime Minister Imran Khan directed to chalk out a comprehensive action plan for the security of Zaireen visiting…

965

Prime Minister Imran Khan directed to chalk out a comprehensive action plan for the security of Zaireen visiting…

Prime Minister Imran Khan directed to chalk out a comprehensive action plan for the security of Zaireen visiting abroad within 48 hours (02.09.18)
#PrimeMinisterImranKhan #Muharram

وزیراعظم عمران خان نے محرم کے دوران ایران، عراق اور دیگر مقدس مقامات پر جانے والے زائرین کی کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقہ فریقین سے مشاورت کے بعد اڑتالیس گھنٹوں میں جامع ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں اس حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زائرین کو تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ وزیراعظم نے پاک ایران سرحد پر زائرین کے امیگریشن کے عمل کو تیز کرنے کیلئے امیگریشن کاؤنٹرز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں زائرین آپریشن بہتر بنانے کیلئے مستقل لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ انھوں نے اس سلسلے میں وزیرمملکت شہریارآفریدی کووزیراعلیٰ بلوچستان اور متعلقہ فریقین سے رابطے کی بھی ہدایت کی

Prime Minister Imran Khan has directed to chalk out a comprehensive action plan for the security of Zaireen visiting abroad within 48 hours.
Chairing an meeting on the issue in Islamabad on Sunday, he said no effort should be spared in providing fool-proof security and ensuring proper facilitation of the Zaireen visiting Iran, Iraq and other holy places during the coming month of Muharram.