Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Short Talk before leaving for a One Day Official visit to Qatar (29.12.18) #PTI #ShahMahmoodQureshi وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قطر کے دورے کا مقصد دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت افغان مفاہمتی عمل میں قطری قیادت کو اعتماد میں لینا ہے۔ قطر کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بےپناہ مواقع موجود ہیں جن سے قطری سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور درپیش چیلنجز سے عہدہ براہ ہونے کے لیئے، خطے کے اہم ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور قطر اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہ

491

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Short Talk before leaving for a One Day Official visit to Qatar (29.12.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قطر کے دورے کا مقصد دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت افغان مفاہمتی عمل میں قطری قیادت کو اعتماد میں لینا ہے۔

قطر کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بےپناہ مواقع موجود ہیں جن سے قطری سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور درپیش چیلنجز سے عہدہ براہ ہونے کے لیئے، خطے کے اہم ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور قطر اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہ