Launching Ceremony of Digital Reporting Hub by KPITB at Malakand Levies Headquarter
Launching Ceremony of Digital Reporting Hub by KPITB at Malakand Levies Headquarter (22.03.18)
#KPKUpdates #Malakand #KPITB
خیبر پختونخواہ کے ملاکنڈ ڈسٹرکٹ میں لیویز کے تھانوں میں ایف آئ آر اور تمام تر ریکارڈ ڈیجیٹلائز کر دیے گئے۔
چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ محمد اعظم خان نے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کے دفتر میں نئے رپورٹنگ سسٹم کی افتتاح کر دی۔ محکمہ اطلاعات
ایف ای آر، مال خانہ، روزنامچہ سمیت لیویز کے تمام 25 ریجسٹرز کو آن لائن کر دیا گیا ہے۔ محکمہ اطلاعات
تمام تر ایف ای آر، مال خانہ کی تفصیلات آن لائن موجود ہونگی جس کے باعث ان میں ردوبدل ممکن نہیں ہو گا۔ محکمہ اطلاعات
رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے تھانوں کے موبائل گاڑیوں کی ٹریکنگ بھی کی جائے گی۔ محکمہ اطلاعات
موبائل گاڑیوں کے روٹس، ڈیوٹی کے مقامات، اور دیگر تفصیلات مانیٹر کی جائیں گی جس کے باعث کسی بھی جاہ وقوعہ پر پہنچنا نہایت تیزی سے ممکن ہو گا۔ محکمہ اطلاعات
موبائل گاڑیوں کی ٹریکنگ سے ان کے غیر ضروری استعمال کو بھی روکا جا سکے گا۔ محکمہ اطلاعات
تھانوں کے مابین پوسٹنگ اور ٹرانسفرز بھی نئے رپورٹنگ سافٹ وئر کے ذریعے ہونگی۔ محکمہ اطلاعات
نئے نظام کے تحت عوام پولیس کلئرنس سرٹیفیکیٹ کے لیے آنلائن داخلہ کر سکیںگے جو چند ہی دنوں میں درخواست گزاروں کو محیہ کی جائیں گی۔ محکمہ اطلاعات
ضلع ملاکنڈ میں تمام مفرور، مطلوب اور جرائم پیشہ افراد کے مکمل ریکارڈ کا اندراج سافٹویر میں کیا جاے کا جس کے باعث ان سے متعلق تفصیلات تک رسائ تمام تھانوں میں با آسانی ممکن ہوگی۔ محکمہ اطلاعات
ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کے وفتر میں رپورٹنگ ہب بھی قائم گیا ہے جہاں پر تمام تر تھانوں کی تفصیلات موجود