Khyber Pakhtunkhwa government has started ITELAA a Digital Reporting Hub by the KPITB working computerized

922

Khyber Pakhtunkhwa government has started ITELAA a Digital Reporting Hub by the KPITB working computerized

Khyber Pakhtunkhwa government has started ITELAA a Digital Reporting Hub by the KPITB working computerized with the various institutions of the province under the Digital Strategy of Information Technology Board (27.03.18)
#KPKUpdates #KPITB #ITELAA

خیبر پختونخوا حکومت اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ڈیجیٹل سٹریٹیجی کے تحت صوبے کے مختلف اداروں کو کمپیوٹرائز کرانے کاباقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔

ہماری اولین تریجیح ڈیجییٹل گورننس کو لاگو کرنا ہے اور “اطلاع” بھی اسی سٹریٹیجی کا ایک حصہ ہے، جس میں صوبے کے تمام پولیس ڈیپارٹمنٹس کو ڈیجیٹائز کرکے ان کارکردگی کو بہتر سے بہترین بنانا ہے۔

“اطلاع” Itelaa کے ذریعے شہریوں کا حکومت کے ساتھ رابطہ آسان اور شفاف طریقے سے ممکن ہوگا اور سرکاری اداروں میں جتنے بھی معاملات ہو وہ شفاف اور بہتر طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ بہت جلد اس سہولت کو خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں بھی متعارف کرایا جائیگا۔