Chairman PTI Imran Khan Speech Press Club Karachi

599

Chairman PTI Imran Khan Speech Press Club Karachi

Chairman PTI Imran Khan Speech Press Club Karachi (18.03.18)
#PTIKarachiCampaign
#AaoKarachiKiBaatKarein

کراچی کے بے شمار مسائل ہیں کراچی کی عوام نے جس کو بھی موقع دیا اس نے مسائل حل نہیں کیے,کراچی میں تبدیلی کی ضرورت ہے,چاہتے ہیں کہ کراچی میں میئر کے انتخابات براہ راست ہوں,کراچی میں مقامی حکومت کے پاس اختیارات نہیں ہیں,جو پیسہ شہر پر خرچ ہونا چاہیے تھا وہ پیسہ چوری ہوکر بیرون ممالک جارہا ہے,کراچی میں 30 سال سے دو جماعتیں ہیں,ان میں کراچی ٹھیک کرنے کی اہلیت نہیں,یہ پولیس کو ٹھیک نہیں کرنا چاہتے,کسی نے بھی کراچی کی حالت نہیں بدلی ,جو سیاسی اتحاد پچھلے 30 سال سے چل رہا ہے وہ کراچی کو ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئے,ملک کے آج جو بھی حالات ہیں اسکے ذمے دار نواز شریف اور آصف زرداری ہیں,انکی پارٹنرشپ کی وجہ سے آج ہر پاکستانی پر 1 لاکھ 30 ہزار قرضہ ہے,قوم مقروض اور یہ دونوں گھرانے امیر ہوتے چلے گئے