Chairman PTI Imran Khan Complete Press Conference Bani Gala Islamabad

873

Chairman PTI Imran Khan Complete Press Conference Bani Gala Islamabad

Chairman PTI Imran Khan Complete Press Conference Bani Gala Islamabad (18.04.18)
#PTI #Islamabad #SenateElections2018 #PTILeadsByExample

عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ بیچنے والے بیس 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا اور اعلان کیا ہے کہ الیکشن میں پارٹی ٹیکیٹ کے لیئے پیسے لینے اور دینے والوں کے خکاف بھی ایسا ہی ہوگا.

یہ ہوتا ہے لیڈر اسے کہتے ہیں حقیقی معائنوں میں ووٹ کی عزت آج عمران خان نے پاکستان میں وہ تاریخ رقم کی ہے جو سیاست اور جمہوریت کے بڑے بڑے چیمپیئن نہی کر سکے آج کے اس اقدام نے عمران خان کا مقام مزید بلند کر دیا اب سوچنا صرف قوم کو ہے ہمیں کیسا لیڈر چاہیئے اور عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے اس قوم میں سندھی مہاجر پنجابی پٹھان سرائیکی ودیگرزبان بولنے والوں کے دلوں میں نفرت کا بیج نہی بلکے پاکستانی ہونے کا عنصر پیدا کیا ہے فخرِپاکستان محترم عمران خان صاحب آپکی عظمت کو یہ قوم سلامِ عظیم پیش کرتی ہے