9 اپریل کو حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف مینار پاکستان پر جمع ہو کر بتانا ہے کہ اس ملک کو ہم عوام کا پاکستان بنائیں گے

1477

9 اپریل کو حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف مینار پاکستان پر جمع ہو کر بتانا ہے کہ اس ملک کو ہم عوام کا پاکستان بنائیں گے

“پاکستان جن مقاصد کے لیے بنایا گیا تھا وہ یہ پاکستان نہیں بن سکا۔ 29 اپریل کو حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف مینار پاکستان پر جمع ہو کر بتانا ہے کہ اس ملک کو ہم عوام کا پاکستان بنائیں گے”
رہنما پاکستان تحریک انصاف چودھری سرور
#دونہیںایکپاکستان