5 سال یہ کہہ کر ضائع کر دئیے کہ ہم بجلی بنا رہے ہیںInsaf Tv

1682

5 سال یہ کہہ کر ضائع کر دئیے کہ ہم بجلی بنا رہے ہیں

[ 5 سال یہ کہہ کر ضائع کر دئیے کہ ہم بجلی بنا رہے ہیں ، اور اب یہ کہہ کر جان چھڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اب ہماری حکومت ختم ہوگئی ہے ]
5 سال آپ نے قوم کو اِس جھوٹی امید میں ضائع کرا دئیے کہ ہم بجلی بنا رہے ہیں اور جب 5 سال پورے ہوں گے تو ہندوستان کو بجلی بھی ہم دیں گے مگر افسوس آج آپ کی حکومت کا آخری دن ہے مگر پاکستان آج بھی شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے گزر رہا ہے. اور اب جب آپکی حکومت ختم ہوگئی ہے تو آپ کہہ رہے ہیں کے آپ اس کے ذمہ دار نہیں ہیں ، اگر آپ ذمہ دار نہیں ہیں تو کون ہے ؟ کس کی حکومت رہی ہے پچھلے 5 سال سے وفاق میں ؟