2013 میں بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا تھا اور 2018 میں بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیں گے
[ 2013 میں بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا تھا اور 2018 میں بھی تحریکِ انصاف کو ووٹ دیں گے ]
نواز شریف کا نعرہ کہ 2018 کے الیکشن کا فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی ملاحظہ کریں عوام کی عدالت نون لیگ اور تحریکِ انصاف کے بارے میں کیا کہتی ہے۔