مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس حوالے سے تمام اضلاع سے کوائف طلب کر لیے گئے۔ “معیاری تعلیم کے لیے ایسے اقدامات اُٹھانے ہوں گے۔ ہم سب نے مل کر اس سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم کا معیار مزید بہتر کرنا ہے”۔ — مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش#KPEducation #KPKUpdates

1706

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس حوالے سے تمام اضلاع سے کوائف طلب کر لیے گئے۔

“معیاری تعلیم کے لیے ایسے اقدامات اُٹھانے ہوں گے۔ ہم سب نے مل کر اس سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم کا معیار مزید بہتر کرنا ہے”۔ — مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش

#KPEducation #KPKUpdates