فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو – Insaf Tv

481

فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

نواز شریف کو کم سے کم سزاء 7 سال ہو سکتی ہے ، صفائی کا جتنا موقع نواز شریف کو ملا شاید ہی کسی کو ملا ہو ، لگتاہے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے ، سپریم کورٹ اور نیب پر اعتماد نہیں تو دہلی ہائی کورٹ چلے جاتے ہیں – فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو