تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ – Insaf Tv

1961

تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

بنی گالہ: عمران خان سے ثنااللہ مستی خیل، امیر محمد خان، سعید اکبر نیوانی، عبدالغفار وٹو، فدا وٹو اور عبدالحائی دستی کی ملاقات۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
#PrimeMinisterImranKhan