‏چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ سے متعلق اطلاعات

839

‏چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ سے متعلق اطلاعات

چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ سے متعلق اطلاعات
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور سیکرٹری بہارہ کہو یو سی کے بیانات جھوٹ کا پلندہ قرار

معاملے کے چشم دید گواہ عامر کیانی کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا
عمران خان کی رہائشگاہ سے متعلق چھوڑا گیا نیا شوشہ بے بنیاد ہے، عامر کیانی