یہ خود تو قانون کا احترام نہیں کرتے، صبح شام عدالت کو گالیاں نکالتے ہیں تو لوگوں کو اخلاقیات کیا سکھائیں گے؟

    1466

    گلّو بٹ جب لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہا تھا تو پنجاب پولیس کیوں خوش ہو رہی تھی؟ آخر لوگ قانون کی عزّت کیوں کریں؟ سوائے خیبر پختونخوا کے، تمام صوبوں میں قانون کے رکھوالے رسوا ہیں.