ہماری چار نسلیں خاموشی رہ کر گزرگئیں، ہم خاموش نہیں رہ سکتے – Insaf Tv

716

ہماری چار نسلیں خاموشی رہ کر گزرگئیں، ہم خاموش نہیں رہ سکتے

“ہماری چار نسلیں خاموشی رہ کر گزرگئیں، ہم خاموش نہیں رہ سکتے، اب ہم اپنا حق لیکر رہیں گے”- ووٹ مانگنے آئے پیپلزپارٹی کے کشمور کے قومی اسمبلی کے امیدوار سردار سلیم مزاری کو شرمندگی کا سامنا۔۔نوجوانوں نے سردار سلیم کو گھیر لیا اور کھری کھری سناکر واپس بھجوادیا