ہر عروج کا زوال ہوتا ہے اور غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے

1881

ہر عروج کا زوال ہوتا ہے اور غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے

ہر عروج کا زوال ہوتا ہے اور غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے۔ کل سپریم کورٹ میں خواجہ سعد رفیق لوہے کے چنے ثابت نہیں ہوئے بلکہ اپنا موقف ہی بدل گے ہیں۔ اسی طرح ہی مریم بی بی نے کہا تھا کہ روک سکو تو روک لو تو پھر عمران خان نے روک کے بتا دیا۔ علی محمد خان