[کیا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا متحد ہوکر ان حالات کا مقابلہ کرسکتی ہے؟جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ارشاد بھٹی کا زبردست تجزیہ] اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے،اور ان دونوں جماعتوں کو خوش ہونا چاہیے کیونکہ ان دونوں جماعتوں کی ماضی کی درینہ خواہشات پوری ہورہی ہیں کیونکہ یہ دونوں جماعتیں ماضی میں ایک دوسرے کا احتساب کرنے کی باتیں کرتی تھی،اب نیب وہ نیب نہیں جس کے نیب کی مجال نہیں ہوسکتی تھی کہ زرداری کے خلاف کیس چلائے،اب عدالتوں کے فیصلے ٹیلی فون پر نہیں لکھوائے جاسکتے،بلکہ ثبوتوں کی بنا پر فیصلے کیے جارہے ہیں،جیسا کہ میاں صاحب کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف ملا پھر العزیہ میں سزا ملی تو فلیگ شپ میں بری بھی ہوئے،ارشاد بھٹی نے دونوں جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا #PMLNPPPExposed

467

[کیا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا متحد ہوکر ان حالات کا مقابلہ کرسکتی ہے؟جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ارشاد بھٹی کا زبردست تجزیہ]

اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے،اور ان دونوں جماعتوں کو خوش ہونا چاہیے کیونکہ ان دونوں جماعتوں کی ماضی کی درینہ خواہشات پوری ہورہی ہیں کیونکہ یہ دونوں جماعتیں ماضی میں ایک دوسرے کا احتساب کرنے کی باتیں کرتی تھی،اب نیب وہ نیب نہیں جس کے نیب کی مجال نہیں ہوسکتی تھی کہ زرداری کے خلاف کیس چلائے،اب عدالتوں کے فیصلے ٹیلی فون پر نہیں لکھوائے جاسکتے،بلکہ ثبوتوں کی بنا پر فیصلے کیے جارہے ہیں،جیسا کہ میاں صاحب کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف ملا پھر العزیہ میں سزا ملی تو فلیگ شپ میں بری بھی ہوئے،ارشاد بھٹی نے دونوں جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
#PMLNPPPExposed