کیا بحیثیت قوم ہمارے لئے شرم کی بات نہیں ہے

1635

کیا بحیثیت قوم ہمارے لئے شرم کی بات نہیں ہے

کیا بحیثیت قوم ہمارے لئے شرم کی بات نہیں ہے کہ ایک 80 سال کے بزرگ کو تب تک بنک والے پنشن نہیں دیتے جب تک وہ لائن میں دھکے نہ کھائے اور دوسری طرف وہ اشتہاری اسحاق ڈار جو لندن میں ایکٹنگ کر کے سینٹر بن گیا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.