کھیل کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا بلکہ اپنا میڈل وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قوم کے نام کردیا

602

کھیل کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا بلکہ اپنا میڈل وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قوم کے نام کردیا

پشاور سے تعلق رکھنے والےجرات مند نوجوان عنایت الله نےنہ صرف دنیا بھر میں کھیل کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا بلکہ اپنا میڈل وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی قوم کے نام کردیا