کمسن بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

1563

کمسن بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

[ کمسن بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع ]

تحریک التوا اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی،قصور کے بعد جڑانوالہ میں بھی بچوں سے زیادتی اور ویڈیؤ بنائے جانے کا انکشاف۔100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی کے کھنوونے دھندے کا انکشاف ہوا ہے۔ 8 رکنی گروہ نابالغ لڑکوں سے زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا۔ملزم بچوں کی ویڈیو بناکر دوستوں کو بھی لانے پر مجبور کرتے۔ ملزموں کو بااثر افراد کی پشت پناہی حاصل،صرف دو مقدمات درج۔ ملزموں نے ٹیوشن سنٹر بنا کر ہر بچے سے متعدد بار زیادتی کرتے اور وڈیو بنا لیتے۔ ملزم یہ ویڈیو والدین کو دیکھا کر بلیک میل کرتے اور پیسے وصول کرتے۔ اس فعل کا شکار ہونے والے بچوں کی اکثریت سکول جانے والوں کی ہے۔ اکثر والدین نے بدنامی کے خوف سے خاموشی اختیار کئیے رکھی۔ متن