کلثوم نواز کو پاکستان لایا جائے، ہم ان کا علاج شوکت خانم ہسپتال سے کروائیں گے. فواد چوہدری
کلثوم نواز کو پاکستان لایا جائے، ہم ان کا علاج شوکت خانم ہسپتال سے کروائیں گے. فواد چوہدری
نواز حکومت ایسا ایک بھی ہسپتال نہ بنا سکہ جہاں کلثوم نواز کا علاج ہو سکے مگر ہاں، عمران خان نے لاہور میں ایک ایسا ہسپتال ضرور بنایا ہے جہاں ان کا علاج ہو سکے.