کس کا کتنا ہے پروٹوکول؟ خود ہی دیکھ لیں۔

1469

کس کا کتنا ہے پروٹوکول؟ خود ہی دیکھ لیں۔

سندھ کے وزیرِ اعلٰی کے پروٹوکول میں سب سے زیادہ گاڈیاں جبکہ شہبازشریف کے پروٹوکول میں سب سے زیادہ سیکورٹی اہلکار ہوتے ہیں۔
خیبرپختوخوا کے وزیرِ اعلٰی اس دوڑ میں سب سے پیچھے۔