کس نے ڈالا کراچی کی12 ہزار رفاہی زمینوں پہ 1 ہزار ارب روپے کا ڈاکہ؟؟ – Insaf Tv

822

کس نے ڈالا کراچی کی12 ہزار رفاہی زمینوں پہ 1 ہزار ارب روپے کا ڈاکہ؟؟

کس نے ڈالا کراچی کی12 ہزار رفاہی زمینوں پہ 1 ہزار ارب روپے کا ڈاکہ؟؟
بھٹو کے نام لیواوں نے اور ‘اپنوں’ نے…

مل بانٹ کے کراچی کو ہضم کرنے کے بعد آج مہاجر اور سندھی کے نعرے لگا کر، عوام کو تقسیم کرکے ووٹ بٹورنے کی کوشش کی جارہی ہے، مگر عوام جانتے ہیں کہ جو تیس میں کچھ نہ کرسکے وہ اب کیا کر لیں گے…