ڈی سی ملتان مدثر ریاض ملک کی تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق گفتگو۔
ملتان: ڈی سی ملتان مدثر ریاض ملک کی تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق گفتگو۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے، آپریشن چھبیسویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک اس سلسلے میں کروڑوں روپے مالیت کی زمین واگزار کرائی گئی ہے۔