چل جھوٹے چل، سوات کو اب بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا…

1539

چل جھوٹے چل، سوات کو اب بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا…

[چل جھوٹے چل، سوات کو اب بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا]

آج نا اہل جھوٹا اور کرپٹ نواز شریف سوات آرہا ہے۔ کیا آپکو یاد ہے اس جھوٹے نے ۲۰۱۳ میی عوام سے کیا جھوٹے وعدے کئے تھے؟مراد سعید نے اسکے جھوٹے وعدوں کی فلم بنا ڈالی۔

چند جھوٹے وعدے: نواز شریف نے سیدو شریف کا ہوائی اڈہ فعال بنانے کا وعدہ کیا ۔سیدو شریف سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کیا نواز شریف نے چکدرہ کالام روڈ کی تعمیر کا لالی پاپ بھی دیا ۔سوات سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بھی جھوٹے وعدوں کی فہرست میں شامل

کیا نواز شریف نے یہ وعدے پورے کئے؟ نہیں!! وجہ پتہ ہے کیوں؟ اس لئے کیوں کی سوات کی عوام نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور نواز شریف نے اپنے بغض میں تحریک انصاف کی حکومت اور سوات کی عوام کی خوشحالی کا ہر راستہ روکا!