چارٹر آف ڈیموکریسی درحقیقت دو کرپٹ جماعتوں کا وہ معاہدہ تھا کہ تم ہماری کرپشن جاننے کے بعد باوجود چُپ رہو اور ہم آپکی کرپشن پر چُپ رہیں گے،اور جمہوریت کے لبادے کو اوڑھ کر ہم عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلتے رہیں گے،اس مُک مُکا کے ساتھ گھناؤنے چہروں کا بے نقاب ہونا ناممکن تھا،اگر عمران جیسا رہنما ہمیں اقتدار میں بحیثیت وزیر اعظم نہ ملتا

456