چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹویٹ
چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹویٹ
تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ صادر کرنے اور دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں، جوکہ ہمارا قیمتی ترین قومی اثاثہ ہیں، کیلئے حق رائے دہی کی فراہمی یقینی بنانے پر میں جناب چیف جسٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔