پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن جیت جائے گی..

1590

پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن جیت جائے گی..

پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن جیت جائے گی۔ میں سلمان غنی صاحب سے شرط لگاتا ہوں اگر میں ہارا تو میں 60 دیگیں غریبوں میں بانٹوں گا نہیں تو سلمان غنی صاحب بانٹیں گے: تجزیہ کار ہارون الرشید

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.