پہلے سپریم کورٹ پھر جے آئی ٹی اور اب احتساب عدالت میں بھی نواز شریف اور انکے خاندان کے جھوٹے بیانات

1481

پہلے سپریم کورٹ پھر جے آئی ٹی اور اب احتساب عدالت میں بھی نواز شریف اور انکے خاندان کے جھوٹے بیانات

پہلے سپریم کورٹ پھر جے آئی ٹی اور اب احتساب عدالت میں بھی نواز شریف اور انکے خاندان کے جھوٹے بیانات اور دستاویزات کا پردہ فاش ہونے کا سلسہ جاری ہے۔ دیکھیئے اس رپورٹ میں کہ کس طرح نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز اور کیپٹن صفدر نے عدالت میں جھوٹے بیانات دیئے اور جعلی دستاویزات سے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔