پچھلی حکومتوں نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا اور کوئی پوچھنے…

525

پچھلی حکومتوں نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا اور کوئی پوچھنے…

پچھلی حکومتوں نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا اور کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، لیکن جب کچھ کر دکھانے کی ٹھان لی جائے تو راستے خود بخود کھلتے جاتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے بیڑا اٹھایا ہے اور وہ کر کے دکھائیں گے۔