پشاور کے ایک سرکاری ٹیچر اویس کا منفرد اور دلچسپ انداز۔ سکول کے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ پیار سے اچھی تربیت دینے لگے۔ صبح بچوں کی آمد پر استقبال کرتے ہیں اور سکول میں خوب خوش اخلاق کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے ٹیچر اویس کو خراج تحسین پیش کیا اور صوبے کے دیگر اساتذہ کو بھی مذکورہ ٹیچر کی تقلید کرنے کا مشورہ۔
(27.10.18)
#KPEducation