پاکستان تحریک انصاف کی سیاست اس نظریئے کے بنیاد ہے جس کا آغاز عمران خان نے 1996 میں کیا تھا
پاکستان تحریک انصاف کی سیاست اس نظریئے کے بنیاد ہے جس کا آغاز عمران خان نے 1996 میں کیا تھا ۔ آپ کے کپتان نے نئے پاکستان کے حصول کے لئے نہ کبھی اصولوں پر سمجھوتہ کیا ہے اور نہ کبھی کرے گا ۔
2018 اس مقصد کے حصول کا سال ہے جس کے لئے پاکستان تحریک انصاف کئی سالوں سے کوشاں ہے