پاکستان تحریکِ انصاف کے برطانیہ میں مقیم کارکنان نے ہارلی اسٹریٹ کلینک کا دورہ کیا جہاں بیگم کلثوم نواز زیرِ علاج ہیں.. – Insaf Tv

1435

پاکستان تحریکِ انصاف کے برطانیہ میں مقیم کارکنان نے ہارلی اسٹریٹ کلینک کا دورہ کیا جہاں بیگم کلثوم نواز زیرِ علاج ہیں..

پاکستان تحریکِ انصاف کے برطانیہ میں مقیم کارکنان نے ہارلی اسٹریٹ کلینک کا دورہ کیا جہاں بیگم کلثوم نواز زیرِ علاج ہیں اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اور اُنکی شفائے کاملہ کے لئے دعائے خیر کی۔