پانامہ سے شروع ہونے والا برا وقت نون لیگ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا

1654

لیکن جیسے حالات لگ رہے ہیں نون لیگ اب پنجاب سے بھی ختم ہو گئی ہے اور اسکی وجہ دونوں بھائیوں کی ہٹ دھرمی ہے ,
1970 سے جنونی پنجاب والے اپنا صوبہ مانگ رہے ہیں لیکن یہ شریف سب کچھ اپنے ہاتھ میں رکهنا چاہ رہے ہیں.