ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ میں خود کروں گا…Insaf Tv

1559

ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ میں خود کروں گا…

اگر تحریک انصاف کا کوئی کارکن پارٹی ٹکٹ دلوانے کے عوض پیسوں کا تقاضا کرے یا آپ کے علم میں کوئی ایسا امیدوار ہو جو ٹکٹ کے حصول کیلئے پیسے کی پیشکش کرتا ہو تو 0303-5375113 پر اسکی اطلاع دیں۔ ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ میں خود کروں گا۔