ووٹ کو عزت دینے کے نام پر دراصل اپنے نوٹ بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے

1403

ووٹ کو عزت دینے کے نام پر دراصل اپنے نوٹ بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے

ووٹ کو عزت دینے کے نام پر دراصل اپنے نوٹ بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فیصل ووڈا نے جنرل جیلانی سے لے کر آج تک کی نواز شریف کی اسٹیبلشمینٹ سے ساز باز اور جمہوری حکومتوں کے خلاف سازشوں کی تمام تفصیل بیان کر دی۔