وزیر اعظم کا دورہ چین کتنی اہمیت کا حامل ہے جانیں ترجمان برائے اقتصادی و توانائی امور ڈاکٹر فرخ سلیم کی رائے

511

وزیر اعظم کا دورہ چین کتنی اہمیت کا حامل ہے جانیں ترجمان برائے اقتصادی و توانائی امور ڈاکٹر فرخ سلیم کی رائے

پاکستان اور چین کے تعلقات کی ایک مکمل تاریخ ہے اور وزیر اعظم کا موجودہ دورہ سی پیک کو اگلے فیز پر لے جانے کے لیئے نہایت اہم ہے کیوں کہ اس فیز میں سرمایہ کاری پاکستان آئے گی. وزیر اعظم کا دورہ چین کتنی اہمیت کا حامل ہے جانیں ترجمان برائے اقتصادی و توانائی امور ڈاکٹر فرخ سلیم کی رائے