وزیر اعظم عمران خان کا پولی کلینک کا اچانک دورہ وزیر اعظم نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پر بریفنگ لی وزیر اعظم کا مریضوں کو ادویات کی فراہمی اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہسپتال انتظامیہ سے استفسار وزیر اعظم کی زیر علاج مریضوں سے بھی بات چیت، مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت 🇵🇰🇵🇰 #PMIK

462

وزیر اعظم عمران خان کا پولی کلینک کا اچانک دورہ
وزیر اعظم نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پر بریفنگ لی

وزیر اعظم کا مریضوں کو ادویات کی فراہمی اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہسپتال انتظامیہ سے استفسار

وزیر اعظم کی زیر علاج مریضوں سے بھی بات چیت،
مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت

🇵🇰🇵🇰
#PMIK