[وزیر اعظم عمران خان کا سیالکوٹ کی تاجر برادری کے لیے اہم قدم] سیالکوٹ ائیرپورٹ سے نئی ائیر لائن سیال ائیر کی منظوری دے دی،یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ تاجر برادری کی مُلاقات کے دوران کیا گیا،وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن میاں سومرو اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عُثمان ڈار بھی اس مُلاقات کا حصہ تھے #PTI

716

[وزیر اعظم عمران خان کا سیالکوٹ کی تاجر برادری کے لیے اہم قدم]

سیالکوٹ ائیرپورٹ سے نئی ائیر لائن سیال ائیر کی منظوری دے دی،یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ تاجر برادری کی مُلاقات کے دوران کیا گیا،وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن میاں سومرو اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عُثمان ڈار بھی اس مُلاقات کا حصہ تھے
#PTI