وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم اداروں کی بجلی کاٹنے کا فیصلہ…..

703

وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم اداروں کی بجلی کاٹنے کا فیصلہ…..

وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم اداروں کی بجلی کاٹنے کا فیصلہ…..

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں توانائی کے شعبے کا آپریشنل اور فنانشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان ریلوے کے پنشنرز کے لئے پینشن فنڈ کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے پری پیڈ میٹرز لگانے کی تجویز پر غورہوا ۔ جو جتنا بل ادا کرے گا اتنی ہی بجلی استعمال کر سکے گا۔