[ وزیراعظم عمران خان کا پاناما جعلی اکاونٹس اور جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام ] “‏یہ سمجھنے کے لیے کہ ریاستیں کیسے مفلسی اور قرض کی دلدل میں اترکر ناکامی کی بھینٹ چڑھتی ہیں پانامہ اور جعلی اکاونٹس کے بارے میں تیار کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹیں نہایت اہم دستاویز (کیس سٹدیز) ہیں، جس مقدار اور انداز میں عوامی وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ ناقابل یقین و تصور ہے، ‏ان رپورٹوں کے مطالعے کے باوجود لٹیروں کی وکالت کرنے والے قبیلے کو سمجھنا میرے لئے یقیناً مضحکہ خیز حد تک باعث تعجب ہے” #PrimeMinisterImranKhan

528

[ وزیراعظم عمران خان کا پاناما جعلی اکاونٹس اور جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام ]

“‏یہ سمجھنے کے لیے کہ ریاستیں کیسے مفلسی اور قرض کی دلدل میں اترکر ناکامی کی بھینٹ چڑھتی ہیں پانامہ اور جعلی اکاونٹس کے بارے میں تیار کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹیں نہایت اہم دستاویز (کیس سٹدیز) ہیں، جس مقدار اور انداز میں عوامی وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ ناقابل یقین و تصور ہے، ‏ان رپورٹوں کے مطالعے کے باوجود لٹیروں کی وکالت کرنے والے قبیلے کو سمجھنا میرے لئے یقیناً مضحکہ خیز حد تک باعث تعجب ہے”

#PrimeMinisterImranKhan