وزیراعظم عمران خان نے وزیروں، مشیروں اور سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی

559

وزیراعظم عمران خان نے وزیروں، مشیروں اور سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی

[ وزیراعظم عمران خان نے وزیروں، مشیروں اور سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی ]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، اب وزیر، مشیر اور سرکاری افسران اپنی مرضی سے غیر ملکی دوروں کی دعوت قبول نہیں کر سکیں گے، بیرون ملک سفارتخانوں کو مکمل نمائندگی کا اختیار دے دیا گیا۔