وزیراعظم عمران خان نےپنجاب پولیس میں اصلاحات کی ذمہ داری سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصردرانی کےسپرد کردی ۔۔۔

647

وزیراعظم عمران خان نےپنجاب پولیس میں اصلاحات کی ذمہ داری سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصردرانی کےسپرد کردی ۔۔۔

وزیراعظم عمران خان نے سابق IG خیبر پختونخوا پولیس ناصردرانی کو پنجاب پولیس میں اصلاحات کرنے والی ٹاسک فورس کا سربراہ بنا دیا ۔ ناصر درانی پولیس میں اصلاحات کیساتھ ساتھ پولیس کو سیاسی اثرورسوخ سے پاک کریں گے

#PrimeMinisterImranKhan