ن لیگ کی تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سے مظلوموں کو انصاف کی فراہمی کی راہ میں مشکلات پیدا کی ہیں – Insaf Tv

721

ن لیگ کی تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سے مظلوموں کو انصاف کی فراہمی کی راہ میں مشکلات پیدا کی ہیں

ن لیگ کی تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سے مظلوموں کو انصاف کی فراہمی کی راہ میں مشکلات پیدا کی ہیں، کوئی بھی سماجی سطح کا گھناونا واقعہ ہو ن لیگ کا کوئی رکن اس میں ضرور ملوث ہوتا ہے یا پھر اس واقعے پر پردہ ڈالنے میں بھی ن لیگ کے کسی رکن کا ہاتھ ہوتا ہے۔ سنیئے معروف تجزیہ کار محمد مالک سے کیسے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے خدیجہ صدیقی کیس میں اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے شرمناک کردا ادا کیا۔
#PMLNExposed