ن لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں 130 ارب روپے صوابدیدی فنڈز کی مد میں اپنے ممبر اسمبلی کو دئیے

704

ن لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں 130 ارب روپے صوابدیدی فنڈز کی مد میں اپنے ممبر اسمبلی کو دئیے

ن لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں 130 ارب روپے صوابدیدی فنڈز کی مد میں اپنے ممبر اسمبلی کو دئیے جس میں سے 117 ارب روپے پنجاب میں ن لیگی ممبر اسمبلی کو دئیے گئے تا کہ وہ الیکشن مہم میں استعمال کر سکیں. مگر یہ رقم.سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ فنڈ کے نام پہ دی گئی اور کیپٹن ر صفدر مانسہرہ میں بیٹھ کر یہ قومی خزانہ بانٹ رہے تھے.
سہیل اقبال بھٹی کا انکشاف.