ن لیگی ایم پی اے خالد ججہ کے قریبی ساتھی زاھد اقبال کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محکمہ جنگلات کے گارڈ پر بدترین تشدد

1962

ن لیگی ایم پی اے خالد ججہ کے قریبی ساتھی زاھد اقبال کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محکمہ جنگلات کے گارڈ پر بدترین تشدد

بہاولپور: ن لیگی ایم پی اے خالد ججہ کے قریبی ساتھی زاھد اقبال کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محکمہ جنگلات کے گارڈ پر بدترین تشدد۔ گارڈ کا جرم لکڑی چوری کی ریڑھی پکڑنا