میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ میں نے کبھی ٹیکس پیئر کا ایک روپیہ بھی اپنے اوپر خرچ نہیں کیا

1714

میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ میں نے کبھی ٹیکس پیئر کا ایک روپیہ بھی اپنے اوپر خرچ نہیں کیا

“میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ میں نے کبھی ٹیکس پیئر کا ایک روپیہ بھی اپنے اوپر خرچ نہیں کیا، میں جب چیف منسٹر ہاؤس نتھیلا گلی میں ٹھہرتا تھا تو وہاں جتنا کھانے کا بل تھا میں خود دیتا تھا، آپ وہاں کے بل اٹھا کے دیکھ لیں۔۔” – سنیئے عمران خان کا ہیلی کاپٹر کے استعمال کے سوال پر مخالفین کو جواب۔